اسلام آباد: وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے مریم اورنگزیب کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں جواب دے دیا۔
چودھری سالک حسین کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کو گمراہ کن دعوؤں کے حوالے سے قانونی نوٹس اپنی وزیراعلیٰ کی ترجمان کوثر کاظمی کو بھیجنا چاہیے، کیونکہ انہیں تاحال کوئی قانونی نوٹس موصول نہیں ہوا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ وہ قانونی نوٹس ملنے کے منتظر ہیں تاکہ اس کا مناسب اور مؤثر جواب دیا جا سکے۔
[…] رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پنجاب حکومت کے اداروں کی مسلسل کوششوں، […]
[…] مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عالمی آلودگی رینکنگ میں لاہور کا نویں نمبر پر آنا ظاہر کرتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باوجود مقامی سطح پر آلودگی کے ذرائع کو کنٹرول کرنے کی کوششیں مؤثر ثابت ہو رہی ہیں۔ […]