Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

اسلام آباد سے براہوئی زبان میں نشریات کا آغاز، پھلیں بلوچ نے اہم پیش رفت کا اعلان کر دیا

 اسلام آباد سے براہوئی زبان میں ریڈیو نشریات اور خصوصی پروگراموں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ نیشنل پارٹی کے رہنما، رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے نشریات پھلیں بلوچ نے اس اقدام کا افتتاح کیا۔

اس پیش رفت کے تحت براہوئی زبان بولنے والے افراد کو قومی نشریاتی دھارے میں نمائندگی فراہم کرنے اور مادری زبان میں معلوماتی و تفریحی پروگرام نشر کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More