ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تھائی لینڈ کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدہ شاندار ہوگا، جس کی حتمی تفصیلات آئندہ چند ہفتوں میں طے کر لی جائیں گی۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان تنازع کے حل میں بھی انہوں نے کردار ادا کیا، تاہم انہیں جنگ کے خاتمے کا کریڈٹ نہیں دیا گیا۔
[…] امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آئی کے نیشنل کرائم انفارمیشن سینٹر میں موجود حساس معلومات تک غیر مجاز رسائی حاصل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مذکورہ ڈیٹا بیس ملک بھر کے پولیس اداروں کو مجرمانہ ریکارڈ، گرفتاری کے وارنٹس اور مشتبہ افراد کے پس منظر سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ […]
[…] امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائبر سکیورٹی کی خلاف ورزی کے بعد کسانوں کی مالی ادائیگیوں اور فصلوں کی انشورنس سے متعلق نظام بھی متاثر ہوئے ہیں، جس سے زرعی شعبے سے وابستہ افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ […]