آئی سی سی کے مطابق سری لنکن ٹیم کو میچ فیس کا 50 فیصد جبکہ پاکستانی ٹیم کو 25 فیصد جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
مزید برآں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سری لنکا کے 15 اور پاکستان کے 5 پوائنٹس بھی منہا کر دیے گئے ہیں، جس سے دونوں ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر اثر پڑے گا۔
[…] عباس نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے […]