پی ٹی آئی ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کے بجائے صوبے میں امن اور گورننس پر توجہ دے: محمد علی شاہ…
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا نے پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت مختلف اضلاع کے دورے کر رہی ہے اور جہاں وہ پہنچتی ہے، وہاں دیگر سیاسی جماعتوں کو جلسے، جلوس یا احتجاج کی اجازت نہیں ملتی۔…