Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

پاک فوج نے شَقمہ استور سے منٹھو سکردو تک 66 کلومیٹر طویل سڑک مکمل کر لی

پاک فوج نے شَقمہ استور سے منٹھو سکردو تک66 کلومیٹر طویل اور دشوار گزار روڈ ٹریک کی تعمیر کاملاسی سے مکمل کر لی ہے، جس سے دونوں علاقوں کے درمیان سفر کا دورانیہ نمایاں طور پر کم ہو کر محض چند گھنٹوں کا رہ گیا ہے۔

 

 

اس نئے روڈ ٹریک کی تعمیر سے استور اور سکردو کے درمیان آمدورفت انتہائی آسان ہو گئی ہے، جبکہ گلتری کی پھوٹاکس وادی کے 8 دیہات کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز سے براہِ راست رابطہ بھی بحال ہو چکا ہے۔ اس منصوبے سے مقامی تجارت، زراعت اور لائیو سٹاک کی نقل و حمل کو بڑا فروغ ملے گا۔

 طویل سفر چند گھنٹوں میں سمٹ گیا

 

دفاعی اقدامات کے ساتھ ساتھ عوام کی سماجی و اقتصادی خوشحالی کے لیے پاک فوج کا یہ تعمیراتی اقدام اس عزم کا واضح ثبوت ہے کہ عوامی فلاح و بہبود اور علاقائی ترقی بھی ان کی اولین ترجیحات میں شام

ل ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
3 تبصرے
  1. […] پاک فوج کا کہنا ہے کہ مشترکہ فوجی مشق نے دونوں ممالک کی افواج […]

  2. […] افراد نے پاک فوج اور فرنٹیئر کور کی جانب سے طبی سہولیات کی فراہمی کو خوش […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More