زرعی انقلاب کی بنیاد: کسان دوست پالیسیوں اور عملی اقدامات کی ضرورت
تجزیہ بی این پی
پاکستان کی معیشت میں زراعت کو بنیادی ستون کی حیثیت حاصل ہے۔ ملکی آبادی کا ایک بڑا حصہ براہِ راست یا بالواسطہ طور پر زرعی شعبے سے وابستہ ہے، جبکہ خوراک کی ضروریات پوری کرنے، صنعتوں کو خام مال فراہم کرنے، روزگار کے مواقع پیدا…