Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ محسن نقوی اور ایشین کرکٹ کونسل کے مشکور

تہران (شوبز نیوز)ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ مہدی مسکانی نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران سپورٹ کرنے پر اے سی سی اور اس کے صدر محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں مہدی مسکانی نے کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ہمارے ملک پر…

پاکستان نے انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو شکست دے دی

دوحہ (شوبز نیوز)پاکستان نے ایف آئی وی بی انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو تین صفر سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔پاکستان نے الجزائر کے خلاف تینوں سیٹس میں 25ـ17 کے یکساں اسکور سے کامیابی حاصل کی۔قومی ٹیم کی جانب سے…

ارجنٹائن سے عبرتناک شکست، بھارت بھی ہاکی ورلڈ کپ سے آؤٹ

برسلز (شوبز نیوز)ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن سے عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم میں ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔ بھارتی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کے اہم پول میچ میں ارجنٹائن کے خلاف توقعات پر پورا نہ اتر سکی اور 3ـ5 سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے…

داکارہ مالینی شرما نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر ایک مختلف طرز زندگی اختیار کرلی

ممبئی (شوبز نیوز)سن 2000کی دہائی کے آغاز میں اپنی خوبصورتی، ماڈلنگ اور میوزک ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مالینی شرما آج فلمی دنیا کی چکاچوند سے دور ایک بالکل مختلف زندگی گزار رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مالینی شرما کو بالی ووڈ…

مسئلہ کسی ایک مشکل ورزش کا نہیں بلکہ مسلسل ورزش کرتے رہنا اصل چیلنج ہے،شلپا شیٹی

ممبئی (شوبز نیوز)ڈھلتی عمر کے باوجود نکھرتے حسن و جوانی کی مالک بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے مداحوں کو کچھ راز کی باتیں بتائی ہیں۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شلپا شیٹی نے بتایا کہ وقت کے ساتھ ساتھ ان…

شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا تھااور تمام فلمیں کامیاب ہوئیں

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے کی جوڑی نے محبتیں، دیوداس اور جوش جیسی فلموں میں مداحوں کو بہت متاثر کیا۔ تاہم، دونوں کی زبردست مقبولیت کے باوجود شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا اور یہ تمام…

زندگی میں کوئی کامیابی نہ کمانے والے کی نصیحت نہیں سنوں گی،کنگنا رناوت

ممبئی (شوبز نیوز)اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے ایسے لوگوں کی تنقید برداشت نہیں کریں گی جن انہوں نے اپنے متعلقہ کیریئر میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کی۔ اداکارہ نے پاپارازی سے بات کرتے ہوئے ان متعدد…

سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتہ ازدواج میں منسلک

لاہور (شوبز نیوز)پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ حمیرا بانو نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوش خبری سنا دی۔حمیرا بانو کئی مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، اداکارہ کو ڈراموں میں خصوصا ماں کے کرداروں کے لیے پسند کیا جاتا…

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی تنظیم نو: بہتر نظام، کم نقصانات اور عوامی ریلیف کی جانب اہم قدم

تجزیہ بی این پی ملک میں توانائی کا شعبہ قومی معیشت اور عوامی زندگی دونوں کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ صنعت کا پہیہ ہو، کاروباری سرگرمیاں ہوں، زرعی پیداوار ہو، تعلیمی ادارے ہوں یا گھریلو زندگی، بجلی کی مسلسل اور قابلِ اعتماد فراہمی کے بغیر…

کوریئر فراڈ کے بڑھتے واقعات، شہریوں کے تحفظ کے لیے مؤثر نظام ناگزیر

تجزیہ بی این پی ڈیجیٹل دور نے جہاں زندگی کے بیشتر معاملات کو آسان، تیز اور سہل بنا دیا ہے، وہیں جرائم پیشہ عناصر نے بھی ٹیکنالوجی کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ ملک بھر میں کوریئر کمپنیوں کے نمائندے بن کر شہریوں کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More