روٹی بھی مہنگی
تجزیہ بی این پی
پاکستان جیسے زرعی ملک میں اگر عام آدمی کو دو وقت کی روٹی بھی مہنگے داموں ملے تو یہ محض مہنگائی کا مسئلہ نہیں بلکہ انتظامی کمزوری، پالیسی کے فقدان اور سپلائی نظام کی ناکامی کا واضح اظہار ہے۔ پنجاب میں تنور مالکان کی جانب سے…