غزہ کا انسانی بحران اور عالمی برادری کی ذمہ داری
تجزیہ بی این پی
غزہ کی صورتِ حال ایک مرتبہ پھر اس تلخ حقیقت کی طرف توجہ دلا رہی ہے کہ جنگیں صرف میدانِ جنگ میں نہیں لڑی جاتیں بلکہ ان کے سب سے گہرے اثرات عام شہریوں کی زندگی، گھروں، بنیادی سہولتوں اور مستقبل پر مرتب ہوتے ہیں۔ اقوام متحدہ…