خلیجی ممالک سے یکم مارچ 2026 تک 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، قومی اسمبلی کو آگاہی
اسلام آباد(پی آئی ڈی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ یکم مارچ 2026 تک خلیجی ممالک سے مختلف وجوہات اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر 21 ہزار 951 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے ،اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے دبا کو کم کرنے کیلئے سی…