زرعی ٹیکس میں توازن: کسان کو ریلیف اور ملکی معیشت کی مضبوطی کی جانب اہم قدم
زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ملکی معیشت میں زراعت کا کردار صرف فصلوں کی پیداوار تک محدود نہیں بلکہ لاکھوں خاندانوں کا روزگار، غذائی ضروریات، دیہی معیشت اور مختلف صنعتوں کی سرگرمیاں بھی براہِ راست اسی شعبے سے…