افواجِ پاکستان کی مشترکہ کمان، دفاعی نظام کی نئی سمت
تجزیہ راجا محمد الیاس کیانی
قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026ء اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2010ء کی منظوری پاکستان کے دفاعی اور عسکری نظم و نسق میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ قانون سازی محض چند عہدوں یا دفاتر کی…