بابر یوسفزئی کی کتاب ’’چراغِ راہ‘‘ کی رونمائی، بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے اہم پیغام سامنے آگیا
کوئٹہ: معروف صحافی و مصنف بابر یوسفزئی کی کتاب ’’چراغِ راہ‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں سیاسی رہنماؤں، سابق حکومتی شخصیات، قبائلی عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…