کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے دوران ایک اور حادثہ، 3 مزدور جاں بحق
کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے، حادثہ درہ بوکاچ کے علاقے میں پیش آیا۔
گمبٹ پولیس کے مطابق مزدور آج صبح غیر قانونی طور پر سونا نکالنے میں…