Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

سعودی عرب میں اہم عسکری تقرریاں، شاہ سلمان نے شاہی فرمان جاری کردیا

 ریاض:  خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی عسکری قیادت میں اہم تقرریوں اور نئی ذمہ داریوں سے متعلق شاہی فرمان جاری کردیا۔

شاہی فرمان کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فہد السلمان کو وزیر دفاع کا عسکری امور کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔

فرمان کے مطابق جنرل فیاض الرویلی کو ان کے موجودہ عہدے کے ساتھ کمانڈر جوائنٹ فورسز کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں۔

جنرل فیاض الرویلی اپنے موجودہ عہدے پر برقرار رہتے ہوئے نئی ذمہ داریاں بھی انجام دیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. […] سے چند گھنٹے قبل سعودی اتحاد کے ترجمان نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ریاض میں […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More