براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
پنجاب میں ایک سال کے دوران 4 لاکھ نوجوانوں کو ہنر مند بنایا، کاروبار کیلئے مالی معاونت فراہم کی:…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں، گزشتہ ایک سال کے دوران 4 لاکھ نوجوانوں کو فنی مہارتیں فراہم کی گئیں جبکہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو مالی معاونت…
الیکشن ریفارمز کمیٹی 30 ارکان پر مشتمل ہوگی، اسپیکر جلد نوٹیفکیشن جاری کریں گے: طارق فضل چودھری
اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی جلد کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔
وفاقی وزیر کے…
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج کے 16 پیکجز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں
لاہور: وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت متعارف کرائے گئے 16 مختلف پیکجز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہیں، جن کے اخراجات پیکج کی نوعیت اور سہولیات کے مطابق مقرر کیے گئے ہیں۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم…
پیپلزپارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شامل ہونے کی دعوت
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابی نظام میں بہتری اور انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو پارلیمانی انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔
اس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے وفد نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ…
پاکستان اور سنگاپور کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی روابط بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور سنگاپور نے باہمی تعلقات کو نئی جہت دینے اور تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، ہنرمندی اور قدرتی آفات سے نمٹنے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سنگاپور کے…
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان چائنا فرینڈشپ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب، مفت علاج کی فراہمی کا…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان چائنا فرینڈشپ ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ یہ ہسپتال پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور باہمی تعاون کی نمایاں علامت ہے۔
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ چین نے کورونا…
وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 103ویں سالگرہ کے موقع پر ترک حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان کی قیادت میں ترکیہ ایک مضبوط عالمی قوت کے طور پر اپنی شناخت مستحکم کر رہا ہے۔…
آصفہ بھٹو زرداری کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مستحق خواتین کی معاونت بڑھانے پر زور
اسلام آباد: خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں ان کی صدارت میں پروگرام کے مختلف اقدامات اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کے دوران آصفہ…
پنجاب میں فالج کے مریضوں کے لیے بڑا اقدام، 40 اسٹروک سینٹرز فعال
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنرل ہسپتال لاہور میں اسٹروک کارڈز تقسیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فالج کے مریضوں کو بروقت علاج کی فراہمی اور ان کی بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا…
عاصم منیر تہران کیوں گئے؟ خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں بڑا بیان
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر خطے میں امن، صلح اور مذاکرات کے فروغ کے لیے تہران گئے تھے، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ زیرِ بحث نہیں تھا اور ان کی اپنی موجودگی بھی ضروری نہیں تھی۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے…