Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ، 

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے انسانی حقوق سے متعلق شکایات کے فوری اور مؤثر ازالے کے لیے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کے ذریعے شکایات کی وصولی سے لے کر ان پر ہونے والی پیش رفت تک نگرانی کی جا سکے گی۔ مشیرِ اطلاعات و…

سپریم کورٹ بار کے انتخابات، صدارتی نشست پر کانٹے کا مقابلہ

لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2026-27 کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا، جہاں ملک بھر سے 4 ہزار 634 وکلا اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ صدارتی نشست پر احسن بھون گروپ کے امجد علی شاہ اور…

شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

 اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے، جس میں پارٹی کی آئندہ کی حکمت عملی اور لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر اور مسلم لیگ ن…

کمانڈر کویت نیول فورس کی نیول ہیڈکوارٹرز آمد، نیول چیف سے ملاقات

 اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کمانڈر کویت نیول فورس میجر جنرل (نیوی) سیف عبدالہادی الحملان نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز…

قطر میں پاکستانی مصنوعات کی دھوم مچانے کی تیاری، جام کمال خان نے برآمدات بڑھانے کے لیے بڑا قدم اٹھا…

دوحہ: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستانی مصنوعات کے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس اقدام کا مقصد قطری مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کو متعارف کرانا اور ملکی برآمدات میں اضافہ کرنا ہے۔ وزارتِ…

امریکا اور کینیڈا میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریبات، بھارتی اقدامات کے خلاف آواز بلند

واشنگٹن: یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر امریکا اور کینیڈا میں پاکستانی سفارتخانوں اور قونصل خانوں کے زیرِ اہتمام تقریبات منعقد کی گئیں، جن میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ…

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس محمد علی مظہر نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، لا…

پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتیں لازمی دینے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان ریلویز نے دیگر ٹرینوں کی طرح آؤٹ سورس کی گئی ٹرینوں میں بھی اہل مسافروں کو مقررہ قواعد کے مطابق رعایتیں دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔ پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی…

پاکستان اور چین کے درمیان انفارمیشن کوریڈور کا آغاز، میڈیا تعاون اور غلط خبروں کی روک تھام پر توجہ

 اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا…

قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر یکجہتی کی قرارداد منظور، کراچی میں لوڈشیڈنگ کا معاملہ بھی زیرِ…

 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد وفاقی وزیر امورِ کشمیر امیر مقام اور چیئرمین کشمیر کمیٹی قاسم نون نے پیش کی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More