Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یومِ ذہنی صحت منایا جا رہا ہے

پاکستان میں ذہنی صحت کی صورتحال تشویشناک ہے، جہاں اقوامِ متحدہ کے مطابق تقریباً 3 کروڑ 24 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت درکار ہے، تاہم صرف 5 فیصد آبادی کو ذہنی صحت کی خدمات تک رسائی حاصل ہے، جبکہ تقریباً 95 فیصد افراد ان سہولتوں سے…

امریکا، ایران کے درمیان مذاکرات جاری، پاکستان دوبارہ ثالثی کے لیے تیار

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان سات نکات پر بات چیت جاری ہے، جبکہ امریکا نے بھی ایران کے سات نکات پر اپنا مؤقف شیئر کیا ہے۔ پاکستان ضرورت پڑنے پر دونوں ممالک کے درمیان دوبارہ…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے آپشنز پر غور کا امکان

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس میں اہم وفاقی وزراء اور وزارتِ داخلہ کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزارتِ…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا مردان پہنچے گا، جہاں آج رات قیام کیا جائے گا۔ مردان میں پڑاؤ کے بعد لانگ مارچ صوابی کی جانب روانہ ہوگا۔ لانگ مارچ مردان…

ملک کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہو سکتا، مسائل افہام و تفہیم سے حل کیے جائیں: مولانا فضل الرحمان…

 اسلام آباد/کوئٹہ: ایک اہم سیاسی اجلاس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا، جس میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء کا اس بات پر اتفاق…

صوبے کو دہشتگردوں کے حوالے نہیں کریں گے: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ ہماری ریڈ لائن ہے، اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور صوبے کو دہشتگردوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ خیبرپختونخوا کے عوام دہشتگردی کے خلاف لڑنے والوں کے ساتھ…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا فیول سبسڈی اسکیم کے لیے تمام وزارتوں میں باہمی ربط اور وسائل کے بہترین…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی صدارت میں وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم سے متعلق ایک اہم مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسکیم پر عملدرآمد کے لیے تشکیل دی گئی نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی اور میڈیا مینجمنٹ کمیٹی کی اب تک کی…

مہنگائی اور ٹیکسوں کے خلاف جدوجہد کے بعد اب مفت و معیاری تعلیم کے لیے تحریک چلائیں گے: حافظ نعیم…

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی کے گراں قدر بلوں اور پیٹرولیم مصنوعات پر عائد بھاری ٹیکسوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی پیٹرول لیوی کے خلاف جدوجہد کے بعد اب…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی ہے، سعودی عرب کا دفاع یقینی بنائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاک سعودی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اچانک وجود میں نہیں آیا بلکہ پاکستانی افواج مختلف شعبوں میں دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ پاکستانی افواج…

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اب مزید صبر نہیں ہو سکتا، وفاقی حکومت سخت لکیر کھینچے گی: بیرسٹر دانیال…

راولپنڈی: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے خیبرپختونخوا کی امن و امان کی ناقص صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے حالات پر اب سب کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور اس نظام کو مزید یوں ہی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More