براؤزنگ زمرہ
پاکستان
نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں پر بڑا ایکشن، ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف ملک
کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعظم نے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں سے ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی وصول کرنے کے لیے خصوصی احکامات جاری کر دیے۔
ایف بی آر اور ایکسائز کی مشترکہ کارروائی، نان کسٹمز پیڈ…
مکہ اتحاد برائے دفاع میں بڑی پیش رفت: پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل…
مکہ اتحاد برائے دفاع کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے ایک ہنگامی اجلاس میں پاکستان کے نامور عسکری رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کو اتحاد کا پہلا سیکریٹری جنرل تین سال کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے…
لاہور ہائیکورٹ،15 سالہ لڑکی کا نکاح غیر قانونی قرار
لاہور(اے ایف بی )لاہور ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کا نکاح غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس منور اقبال دوگل نے شہری محمد اسلم کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔درخواست گزار…
کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا
کراچی (ویب نیوز)صوبائی دارالحکومت کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا۔
فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے قونصل خانے کو مستقل بند کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا ہے اس حوالے سے فرانسیسی قونصل خانے نے کراچی کیلئے…
عمران خان کو پِمز ہسپتال منتقل کیے جانیکا امکان، تیاریاں شروع، حتمی فیصلے کا انتظار
اسلام آباد(بیورورپورٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انہیں پِمز ہسپتال منتقل کیے جانیکا امکان ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق دفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد عمران خان کو پِمز منتقل کرنیکا امکان…
خلیجی ممالک سے یکم مارچ 2026 تک 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، قومی اسمبلی کو آگاہی
اسلام آباد(پی آئی ڈی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ یکم مارچ 2026 تک خلیجی ممالک سے مختلف وجوہات اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر 21 ہزار 951 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے ،اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے دبا کو کم کرنے کیلئے سی…
پاکستان کا پہلا ڈائیورسفائیڈ پیمنٹ رائٹس پروگرام، آئی ایف سی اور بینک الفلاح کے درمیان معاہدے پر…
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستان کے پہلے ڈائیورسفائیڈ پیمنٹ رائٹس پروگرام کے لیے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی)اور بینک الفلاح لمیٹڈ کے درمیان پراجیکٹ معاہدے پر دستخط…
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد(پی آئی ڈی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں پرتگال کے سفیر پالو میگوئل گیدیز ڈومنگیز نے بدھ کو منسٹرز انکلیو میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت و سرمایہ کاری، پارلیمانی تعاون اور عوامی…
وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم شہباز شریف نے عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور تمام انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں وفاقی وزیر نے…