Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

کراچی (ویب نیوز)صوبائی دارالحکومت کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا۔

فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے قونصل خانے کو مستقل بند کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا ہے اس حوالے سے فرانسیسی قونصل خانے نے کراچی کیلئے الوداع کراچی کا پیغام بھی دیا جبکہ قونصل خانے سے فرانس اور یورپی یونین کے پرچم اتار دیے گئے ہیں۔

مزید براں فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے دوستوں اور شراکت داروں کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
3 تبصرے
  1. […] کراچی کے سیاسی حالات پر بات کرتے ہوئے سینئر وزیر نے کہا کہ اگر کراچی کے عوام جماعت اسلامی کو پسند کرتے تو آج شہر کا میئر پاکستان پیپلز پارٹی کا جیالا نہ ہوتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ غریب اور مستحق افراد کی مدد کرنا ان کی تذلیل نہیں بلکہ ریاست اور حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاع میں انہوں نے کہا کہ یہ دنیا کا بہترین اور شفاف ترین سوشل سیفٹی پروگرام ہے جس کا اعتراف عالمی اداروں نے بھی کیا ہے، لہٰذا اس پر تنقید کرنا دراصل غریب خواتین اور مستحق خاندانوں کی تضحیک کرنے کے مترادف ہے۔ […]

  2. […] کراچی میں نوراتری کی تقریبات میں خواتین اور لڑکیاں خصوصی دلچسپی لے رہی ہیں۔ ہندو برادری کے افراد کا کہنا ہے کہ انہیں ہر سال اس تہوار کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے اور پاکستان میں وہ اپنے مذہبی تہوار آزادی سے مناتے ہیں۔ […]

  3. […] ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ انٹرپرینیورشپ (MiTE) اور جامعہ کراچی کا بھی دورہ کیا، جہاں ممتاز ماہرین تعلیم اور ہائر […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More