براؤزنگ زمرہ
کھیل
سڈنی میراتھون میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز ایکشن میں ہوں گے
کراچی (سپورٹس نیوز)دنیا کی بڑی میراتھونز میں شامل سڈنی میراتھون کل آسٹریلیا میں منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 40 ہزار سے زائد رنرز شرکت کریں گے۔اس دوڑ میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز بھی ایکشن میں ہوں گے، جن میں 19 مرد اور 5 خواتین…
وزیراعظم وژن 2047ء کے تحت نوجوانوں کو قومی ترقی کے مرکز میں لانا چاہتے ہیں،رانا مشہود احمد خان
لاہور (سپورٹس نیوز)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشکل حالات کے باوجود مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھا، پاکستان کا مستقبل صرف مراعات یافتہ طبقے تک محدود نہیں بلکہ ہر باصلاحیت نوجوان کو آگے بڑھنے کے…
اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یامال نے گرل فرینڈ انیس گارسیا کو اپنی چھوٹی بیوی قرار دیدیا
میڈرڈ(سپورٹس نیوز)اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یامال نے گرل فرینڈ انیس گارسیا کو اپنی چھوٹی بیوی قرار دے دیا۔لامین یامال کی گرل فرینڈ نے ان کی حمایت کی جب وہ کیمپ نو میں اپنے بوائے فرینڈ کے نام کی جرسی پہن کر نمائش کررہی تھیں۔گزشتہ دنوں…
عمران خان کے صاحبزادوں کا ”اسکائی” پر انٹرویو، ہیڈ کوچ کا لاعلمی کا اظہار
لندن (سپورٹس نیوز)لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلمان کا انٹرویو کے حوالے سے پریس کانفرنس میں جب پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد سے سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ اس متعلق ہمیں کچھ علم نہیں۔…
مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سرفراز احمد
لندن(سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ میں خراب کارکردگی اور مایوس کن بیٹنگ پرفارمنس کے بعد ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کھلاڑی خراب کھیلے لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ میں ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دوں۔ہیڈ…
فیینورڈ کے شائقین کا مخالف کلب کے شائقین پر آتش بازی مواد سے حملہ، پانچ زخمی
ایمسٹرڈیم (شوبز نیوز)نیدرلینڈز کے فٹبال کلب ایس سی کمبور نے کہا ہے کہ فیینورڈ کے خلاف لیگ میچ کے دوران مہمان ٹیم کے شائقین کی جانب سے آتش بازی کے باعث پانچ تماشائی زخمی ہوئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کوئی اسٹیڈیئن میں کھیلے…
8 سال بعد لندن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی پاکستانی ٹیم کو ماضی کی کامیابیاں کچھ حوصلہ ضرور دیں گی،…
لاڑڈز(شوبز نیوز)ہیڈنگلے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے باجود لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ پر نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیم کی حالیہ کارکردگی کو دیکھا جائے تو شکست یقینی نظر آتی ہے تاہم 8 سال بعد لندن میں ٹیسٹ میچ…
میراڈونا کے ہینڈ آف گاڈ گول والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام
لزبن (شوبز نیوز)ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کے مشہور 'ہینڈ آف گاڈ' گول میں استعمال ہونے والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام ہوگئی۔
یہ تاریخی لمحہ 1986 کے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان کوارٹر فائنل میں…
ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ محسن نقوی اور ایشین کرکٹ کونسل کے مشکور
تہران (شوبز نیوز)ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ مہدی مسکانی نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران سپورٹ کرنے پر اے سی سی اور اس کے صدر محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں مہدی مسکانی نے کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ہمارے ملک پر…
پاکستان نے انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو شکست دے دی
دوحہ (شوبز نیوز)پاکستان نے ایف آئی وی بی انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو تین صفر سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔پاکستان نے الجزائر کے خلاف تینوں سیٹس میں 25ـ17 کے یکساں اسکور سے کامیابی حاصل کی۔قومی ٹیم کی جانب سے…