Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

کھیل

ارجنٹائن سے عبرتناک شکست، بھارت بھی ہاکی ورلڈ کپ سے آؤٹ

برسلز (شوبز نیوز)ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن سے عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم میں ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔ بھارتی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کے اہم پول میچ میں ارجنٹائن کے خلاف توقعات پر پورا نہ اتر سکی اور 3ـ5 سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے…

آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ‘ پاکستان نے کینیڈا کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

مسیساگا (سپورٹس نیوز) پاکستان اوور 60 ٹیم نے آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں میزبان کینیڈا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔کینیڈا کے شہر مسیساگا میں جاری ایونٹ میں پہلے بیٹنگ کی دعوت پر کینیڈا نے پاکستان کے خلاف مقررہ 45 اوورز میں 7…

پاکستان کرکٹ اگر ٹھیک نہیں کریں گے تو ہاکی سے بھی برا حال ہوگا، کامران اکمل

لاہور (سپورٹس نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا مذاق بن گیا ہے اگر ٹھیک نہیں کریں گے تو ہاکی سے بھی برا حال ہوگا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت چیلنجنگ ہو…

پاکستانی فاسٹ بولرز کو کمزور نہیں سمجھتے، جو روٹ

لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولرز کو کمزور نہیں سمجھتے۔پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں دوبارہ کپتان منتخب ہونے والے جو روٹ نے کہا کہ دوبارہ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں ہے، اب زیادہ…

جرمن فٹبالر جمال موسیالا ایک بار پھر میچ کے دوران گر پڑے، اعصابی عارضے کی تشخیص

برلن (سپورٹس نیوز)بائرن میونخ کے جرمن مڈفیلڈر جمال موسیالا نے انکشاف کیا ہے کہ مسلسل دو میچوں کے دوران اچانک گرنے کے واقعات کے بعد انہیں عارضی اعصابی عارضے کی تشخیص ہوئی ہے۔23 سالہ فٹبالر ہائیڈن ہائم کے خلاف بائرن میونخ کی 2-4 سے دوستانہ…

قومی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کا آغاز آج جمعرات سے کراچی میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں کونکررز، چیلنجرز، اسٹرائیکرز، اسٹارز اور انونسبلز حصہ لیں گی، جن میں ملک کے 24 شہروں سے تعلق…

محسن گیلانی کی سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد (اے ایف بی)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے ریاض میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کیلے باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے اور نئے مواقع تلاش کرنے پر…

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا

لاہور (اے ایف بی)پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔مجوزہ شیڈول کے مطابق سہ ملکی ون ڈے سیریز 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی، جس کا پہلا مرحلہ راولپنڈی میں…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری،پاکستان چین اسپورٹس فٹ ویئر تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پاک چین صنعتی تعاون سے اسپورٹس فٹ ویئر شعبے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے اسی سلسلے میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان چین اسپورٹس فٹ ویئر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں، یہ معاہدہ پاکستان کی معروف…

گال ٹیسٹ، امپائر راڈ ٹکر کی طبیعت ناساز، تیسرے روز فرائض ادانہ کر سکے

گال (سپورٹس نیوز)سری لنکا اور بھارت کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی امپائر راڈ ٹکر طبیعت ناساز ہونے کے باعث میدان میں فرائض انجام نہ دے سکے۔گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ میں راڈ ٹکر کی جگہ ریزرو امپائر رویندرا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More