سعودی عرب کو تین ارب ڈالر کی زرعی برآمدات، خواب سے حقیقت تک کا سفر
تجزیہ بی این پی
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات محض سفارتی روابط یا رسمی خیرسگالی تک محدود نہیں بلکہ تاریخ، مذہب، معیشت، دفاع اور عوامی سطح پر گہری وابستگیوں پر استوار ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں سے قائم برادرانہ تعلقات نے وقت کے…