7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہ
تحریر: حافظ محمد صدیق مدنی . چمن
ممبر یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان
تاریخ کے اوراق میں کچھ دن محض تاریخیں نہیں ہوتے بلکہ وہ اپنے اندر ایک پوری داستان سموئے ہوتے ہیں۔ ان دنوں کو جب بھی یاد کیا جاتا ہے تو ماضی کے واقعات کے ساتھ قوم کے جذبات،…