Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

مشرق وسطیٰ میں حملوں کا خدشہ، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری

 واشنگٹن:  مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے مسلح حملوں کے خطرات کے پیش نظر امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔

امریکی حکام کے مطابق ایران کی جانب سے خطے میں امریکی حکومتی عہدیداروں کو نشانہ بنانے کی ممکنہ کوششوں کا خدشہ ہے، جبکہ حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث خلیجی ممالک کی سکیورٹی صورتحال بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

حکام نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں کشیدگی بڑھنے کے نتیجے میں فضائی پروازیں منسوخ ہونے اور مختلف ممالک کی فضائی حدود بند کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. […] سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے بعد علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن شروع کردیا، جبکہ علاقے کو مزید محفوظ بنانے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More