Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1710 پوائنٹس گر گیا

 کراچی:   پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی کے ساتھ ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں 1710 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار 373 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 567 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 155 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 316 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

دورانِ کاروبار 31 ارب روپے مالیت کے ایک ارب سے زائد شیئرز کا لین دین کیا گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
2 تبصرے
  1. […] اسلام آباد:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملک بھر میں خواتین کو انصاف تک […]

  2. […] پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث میں جنوبی پنجاب اور بہاولپور کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ جنوبی پنجاب کے الگ صوبے کے حامیوں کا مؤقف ہے کہ علیحدہ صوبائی ڈھانچے سے ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان اور مظفرگڑھ سمیت دیگر اضلاع کو ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ میں زیادہ حصہ مل سکے گا۔ […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More