کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں 100 انڈیکس 500 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 873 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
کاروبار کے اختتام پر مجموعی طور پر 567 کمپنیوں کے حصص کی خرید و فروخت ہوئی۔ ان میں سے 284 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ 184 کمپنیوں کے حصص مندی کا شکار رہے۔
مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں بھی نمایاں رہیں، جہاں 30 ارب روپے مالیت کے ایک ارب سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا۔
[…] جانب پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے بھی اس تنازع پر […]