کوئٹہ: بلوچستان پولیس نے ٹریفک نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کوئٹہ ٹریفک پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ گاڑیاں فراہم کر دیں۔
اس موقع پر آئی جی بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ کوئٹہ سمیت پورے صوبے کی ٹریفک پولیس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا، جبکہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹریفک نظام کو مزید بہتر، مؤثر اور منظم بنایا جائے گا۔
تقریب میں ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت، ایس ایس پی ٹریفک دوستین دشتی، ایس ایس پی آپریشنز ضیاء الحق مندوخیل سمیت پولیس کے دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔
پولیس حکام کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ، ٹریفک نظام میں بہتری اور شہریوں کو سہولیات کی فراہمی بلوچستان پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔
[…] نے کوئٹہ میں صفائی ستھرائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے مسائل کے […]
[…] کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) […]
[…] کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد درانی کی ہدایت پر تحصیل بروری کے انتظامی امور اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر بروری زوپش آغا نے کی۔ […]
[…] صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے تھیلیسیمیا سینٹر کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں […]
[…] نے کہا کہ جماعت اسلامی کوئٹہ میں آزادیٔ اظہار کے لیے لگائے جانے والے کیمپ میں […]