Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

پاکستان ایشین ٹیم سکواش چیمپئن بن گیا، فائنل میں جنوبی کوریا کو شکست

 اسلام آباد:  پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر قومی ٹیم نے ایشیا میں اپنی برتری ثابت کردی۔ فائنل مقابلے میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے…

امریکا نے ایران کی تجارتی نقل و حرکت محدود کرنے کیلئے ٹاسک فورس آئرن گیٹ قائم کر دی

 واشنگٹن:   امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کی زمینی تجارتی گزرگاہوں اور بحیرہ کیسپین کے ذریعے سامان کی ترسیل روکنے اور محدود کرنے کے لیے نئی ٹاسک فورس آئرن گیٹ کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ سینٹ کام کے مطابق ٹاسک فورس کے قیام…

مشرق وسطیٰ میں حملوں کا خدشہ، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری

 واشنگٹن:  مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے مسلح حملوں کے خطرات کے پیش نظر امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ امریکی حکام کے مطابق ایران کی جانب سے خطے میں امریکی حکومتی…

امریکا کا ایران کی ناکہ بندی مزید سخت کرنے کا منصوبہ، نئی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تیاری

 واشنگٹن:   امریکی فوج نے ایران کی بحری ناکہ بندی کا دائرہ بحیرہ کیسپین تک پھیلانے اور زمینی سرحدوں کے ذریعے نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے نئی ٹاسک فورس تشکیل دینے کا منصوبہ بنا لیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کی…

آبنائے ہرمز میں ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جہاز میں آگ بھڑک اٹھی

 تہران:   ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں ایک ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے باعث جہاز میں آگ لگ گئی اور وہ ناکارہ ہوگیا۔ ایرانی بحریہ کے مطابق ٹینکر نے اپنا نیویگیشن سسٹم بند کر رکھا تھا اور ممنوعہ…

روبینہ خالد کا تھرپارکر اور بدین کا دورہ

اسلام آباد 07 نومبر 2026  چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا کل اور پرسوں خصوصی دورہ تھرپارکر، بدین اور مٹھی میں بی آئی ایس پی بینفشری خواتین اور ان کے خاندانوں سے ملاقاتیں کریں گی، شکایات سنیں گی اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام…

بی آئی ایس پی کے مستحقین کے لیے خوشخبری، 300 افراد کو مفت فنی و پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنے کا فیصلہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ کی جانب سے Pak-Austria Fachhochschule Institute of Applied Sciences and Technology(PAF-IAST)، ہری پور کے اشتراک سے رہائشی بنیادوں پر فنی و پیشہ ورانہ مہارتوں کی ترقی کے پائلٹ پروگرام کی منظوری بینظیر…

میگھن مارکل کے والد بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار

لندن: برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل کو امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 82 سالہ تھامس مارکل کے لاس اینجلس…

پاکستان اور سوڈان کا سکیورٹی، پولیس ٹریننگ اور سائبر کرائم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر…

 اسلام آباد: پاکستان اور سوڈان نے سکیورٹی، داخلی امور، پولیس تربیت، ادارہ جاتی روابط، نادرا اور سائبر کرائم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کر لیا، جبکہ سائبر کرائم کے شعبے میں جلد باضابطہ معاہدے پر دستخط کرنے کا…

مریم نواز نے پاکستان کے پہلے مکمل الیکٹرک سویپر ٹرک کا افتتاح کر دیا

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرک سویپر ٹرک کا افتتاح کر دیا، جدید ٹرک کو لاہور رنگ روڈ پر صفائی اور سڑکوں کی دھلائی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ افتتاحی تقریب کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے الیکٹرک سویپر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More