Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

بختیار آباد ڈومکی، گورنمنٹ ہائی اسکول میں جدید آئی ٹی لیب کا افتتاح

 بختیار آباد: صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان چیف سردار کوہیار خان ڈومکی نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بختیار آباد ڈومکی میں جدید آئی ٹی لیب کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں میر سیف اللہ خان ڈومکی، ایم ایس سبی ڈاکٹر…

ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026: امریکی موسیقاروں کی میوزک ورکشاپ، پولش آرٹسٹ کی فائن آرٹس تربیت

 کراچی:   آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تیسرا ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026 مختلف ثقافتی اور فنکارانہ سرگرمیوں کے ساتھ بھرپور انداز میں جاری ہے، فیسٹیول کے نویں روز امریکی موسیقاروں اور پولینڈ کی معروف آرٹسٹ نے خصوصی ورکشاپس کا انعقاد…

برطانوی کامیڈین رسل برانڈ جنسی زیادتی کے الزامات میں مجرم قرار، پیر کو سزا سنائی جائے گی

 لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ کو لندن کی عدالت نے دو دہائیوں سے زائد عرصہ قبل پیش آنے والے واقعات سے متعلق جنسی جرائم کے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیوری نے چار خواتین سے متعلق جنسی…

امریکا نے مذاکرات کے چاروں ادوار سبوتاژ کیے، وعدوں سے انحراف کیا: باقری کنی

 تہران:   نائب ایرانی قومی سلامتی کونسل باقری کنی نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران مذاکرات کے چاروں ادوار کو ناکام بنایا اور اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ کر سفارتی عمل کو نقصان پہنچایا۔ تہران میں ایرانی میڈیا سے…

ٹرمپ کا ایران پر دوبارہ بڑے فوجی حملوں کا فیصلہ جلد کرنے کا اعلان، سفارتی معاہدے پر بھی غور

 واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق فیصلہ جلد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے مزید حملوں کا آپشن…

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مختصر مگر شدید حملوں کا منصوبہ تیار، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

 واشنگٹن:  امریکا اور اسرائیل نے ایران کے خلاف مختصر اور شدید فوجی کارروائی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد عمل درآمد کیے جانے کا امکان ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ممکنہ فوجی…

جے ڈی وینس کا ایران جنگ ختم کرنے اور اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا مطالبہ

 واشنگٹن:   امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے اختلاف کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس نے ری پبلکن…

سلامتی کونسل نے پاکستان کا پیش کردہ صدارتی بیان منظور کر لیا، جنگ کے دوران بھی سفارت کاری جاری رکھنے…

 نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو اہمیت دیتے ہوئے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ صدارتی بیان منظور کر لیا، جس میں عالمی برادری پر زور دیا گیا ہے کہ مسلح تنازعات کے دوران بھی سفارتی رابطے برقرار…

پاکستان کا فلسطین کے دو ریاستی حل پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ، علاقائی امن کیلئے سفارت کاری پر زور

 \- اسلام آباد:   دفتر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے دیرینہ تنازع کے حل کیلئے دو ریاستی فارمولے پر جلد عملدرآمد ناگزیر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے اپنے بیان میں بتایا کہ آر فور ممالک…

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر

 \- اسلام آباد:   ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے بیرئیر ہٹانے کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ دونوں ملزمان کی جانب سے سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے لیے بھی درخواستیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More