کرتارپور راہداری کھولنے کا پاکستانی اقدام، سکھ برادری کی جانب سے خیرمقدم
\- اسلام آباد: پاکستان نے سکھوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر کرتارپور راہداری کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مذہبی رواداری، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کا مثبت پیغام دیا ہے۔
بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد مئی 2025 سے کرتارپور راہداری کے ذریعے…