Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

دہشت گردی کے خلاف جنگ سیاست سے بالاتر، ریاست کو سیاست کی نذر نہ کریں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ان کے ذاتی تعلقات عزت و احترام پر مبنی ہیں اور وہ ان کی سیاسی بصیرت اور تجربے کا احترام کرتے ہیں، تاہم خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ کرتے وقت…

وزیراعظم سے ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہی ہوگی، تیسری جگہ کی شرط مسترد: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:   حکومت نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات کے لیے کسی تیسرے مقام کے تعین کی شرط مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہی ہوگی۔ مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم ہاؤس…

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 52واں اجلاس آج بغداد میں ہوگا، اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے

 اسلام آباد:   اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا 52واں اجلاس آج عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقد ہوگا، جس میں علاقائی امن و سلامتی، بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مسلم دنیا کو درپیش اہم چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔…

مولانا فضل الرحمٰن کے بغیر بھی خیبرپختونخوا حکومت چلے گی: فیصل کریم کنڈی

 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن سمجھتے تھے کہ ان کے بغیر کوئی حکومت نہ بن سکتی ہے اور نہ چل سکتی ہے، تاہم خیبرپختونخوا میں ان کے بغیر بھی حکومت بنی ہے اور آئندہ بھی چلتی رہے گی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو…

خیبرپختونخوا میں معدنیات کے 4,917 لائسنس جاری، پی ٹی آئی دور میں نمایاں اضافہ ہوا: خواجہ آصف

 اسلام آباد:   وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنسوں کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی ادوارِ حکومت میں ہوا، جبکہ عسکری اداروں کو اس شعبے میں نہ ہونے کے برابر لائسنس…

بلوچستان پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: گورنر جعفر مندوخیل

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان جغرافیائی اعتبار سے زراعت، لائیو اسٹاک اور ماہی گیری کے لیے موزوں خطہ ہے اور صوبہ پورے پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس مقصد کے لیے ضروری ہے کہ ان شعبوں…

گوادر یوتھ ٹورزم سمٹ 2026، سیاحت کے فروغ میں نوجوانوں اور ڈیجیٹل میڈیا کے کردار پر زور

 گوادر: ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم بلوچستان کے زیرِ اہتمام گوادر یوتھ ٹورزم سمٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاحت کے فروغ، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ڈیجیٹل میڈیا کے مؤثر استعمال پر زور دیا گیا۔ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر…

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے ہفتہ وار سرکاری نرخنامہ جاری کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: شہر میں آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور عوام کو مقررہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہر ہفتے سرکاری نرخنامہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں…

جامعہ تربت کے اسٹریٹجک پلان 2026-2030 پر عملدرآمد، کراچی میں اہم تعلیمی و تحقیقی اداروں سے شراکت…

تربت: جامعہ تربت کے اسٹریٹجک پلان 2026-2030 پر عملدرآمد کے سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے گزشتہ دنوں کراچی میں اعلیٰ تعلیمی، تحقیقی اور ریگولیٹری اداروں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد خطے میں مصنوعی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More