Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

سفید چھڑی کا عالمی دن: وزیراعظم اور صدر مملکت کا خصوصی افراد کو بااختیار بنانے پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر بصارت سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ، خودمختاری اور معاشرتی شمولیت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار…

موسیٰ خیل میں پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت، 2 نومبر سے آغاز

موسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک کی زیرِ صدارت 2 نومبر سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جہانزیب، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر…

گوادر فری زون میں اہم صنعتی منصوبہ، چیئرمین پورٹ کا دورہ

گوادر: چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے گوادر فری زون میں ہینگنگ ٹریڈ کمپنی کے سلاٹر ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں انہیں کمپنی کے آپریشنز اور پیداواری سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران بتایا گیا کہ ہینگنگ ٹریڈ کمپنی نے…

کوئٹہ میں ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد، اسمگلنگ کا انوکھا طریقہ بے نقاب

کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایمبولینس کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور گاڑی کے خفیہ خانوں سے 60 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ اے این ایف کی سونا خان چوک کے قریب کارروائی،…

قلعہ عبداللہ میں کمشنر کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور ہسپتالوں کا معائنہ

قلعہ عبداللہ: کمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری نے ضلع قلعہ عبداللہ کا دورہ کیا، جہاں ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران کمشنر کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع کی انتظامی صورتحال، سرکاری محکموں کی کارکردگی،…

بلوچستان میں سرکاری محکموں کی تنظیمِ نو کا فیصلہ، غیر ضروری بھرتیوں میں کمی ہوگی؟

کوئٹہ: بلوچستان میں گورننس بہتر بنانے اور عوام کو مؤثر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام سرکاری محکموں کی تنظیمِ نو اور اصلاحات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں مختلف…

کوئٹہ میں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ، گورنر بلوچستان کو خصوصی دعوت

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی اور پذیرائی حکومت کی ذمہ داری ہے، جبکہ بلوچستان نے باکسنگ کے میدان میں ایسے نامور کھلاڑی پیدا کیے ہیں جنہوں نے عالمی سطح پر پاکستان…

اسرائیل کا بڑا دفاعی معاہدہ، جدید اپاچی ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری

اسرائیل نے اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے جدید جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز  اسرائیل کے مطابق حکومت نے دفاعی خریداری کے لیے وزارتِ دفاع کو ایک ارب شیکل منتقل کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد معاہدے پر…

لبنان اور ایران کا اہم رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

بیروت: لبنان کے صدر جوزف عون اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور تنازعات کے حل کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لبنانی صدر جوزف عون اور ایرانی وزیر خارجہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More