Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

نوشکی میں خواتین کی کھلی کچہری، سلائی مشینوں، پانی اور وظائف کے مسائل سامنے آگئے

نوشکی: ڈپٹی کمشنر نوشکی جار اللہ کاکڑ کی ہدایات پر خواتین کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لیے خصوصی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی سربراہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محسن لاشاری نے کی۔ کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر نعیم قاسم شاہوانی، مختلف سرکاری…

ضلع کاریزات کی بحالی کے لیے اہم اجلاس، زمرک اچکزئی کی تعاون کی یقین دہانی

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی کے دفتر، صوبائی اسمبلی کوئٹہ میں ضلع کاریزات کی بحالی کے حوالے سے ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔…

کوئٹہ میں لیبر قوانین پر اہم ورکشاپ، مزدوروں کے حقوق کے تحفظ پر زور

کوئٹہ: انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO)، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) اور لیبر ریسورس اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ (LRDI) کے زیرِ اہتمام لیبر قوانین کے موضوع پر ایک اہم ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں مختلف ٹریڈ یونینز کے رہنماؤں اور نمائندوں…

سانحۂ زیارت جوڈیشل کمیشن: اصغر خان اچکزئی بلوچستان ہائی کورٹ میں پیش

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سانحۂ زیارت جوڈیشل کمیشن کے سلسلے میں بلوچستان ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، اس موقع پر شہدائے زیارت کے لواحقین بھی موجود تھے۔ کیس کی پیروی نیشنل لائرز فورم (ملگری وکیلان) کے…

ایران امریکا کے عزائم ناکام بنا دے گا، مسعود پزشکیان کا اعلان

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دے گا، دشمن ایرانی عوام میں بے چینی اور احتجاج بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم قومی اتحاد اور باہمی تعاون سے ان عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔…

نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہیں ہوگی، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے مقررہ شیڈول کے مطابق فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی۔ ٹرمپ کے مطابق سزائے موت کو براہِ راست نشر کرنے سے دنیا کو…

روس اور ترکی میں تجارتی و توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاقِ رائے

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ان کے ترک ہم منصب ہاکان فیدان نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات…

مدینہ منورہ کی جانب میزائل حملے کا دعویٰ، حوثیوں کی تردید

صنعا: یمن کے حوثی گروپ نے مدینہ منورہ کے علاقے کی جانب میزائل داغنے کی تردید کرتے ہوئے سعودی عرب کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حوثیوں کا یہ بیان سعودی عرب کی جانب سے مدینہ منورہ کے علاقے کی طرف آنے والے…

ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، مطالبات مانے بغیر جنگ ختم نہیں ہوگی؟

تہران: ایران نے امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپنے مطالبات تسلیم کرائے بغیر پیچھے نہیں ہٹے گا، تاہم تہران نہ غیرمعینہ مدت تک جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے اور نہ ہی طویل مذاکرات میں الجھنے کا خواہاں ہے۔…

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے، شیڈول جاری

گلگت: گلگت بلتستان کے شہری علاقوں میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے، جس کے لیے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ضروری ترامیم کے بعد انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ انتخابات چار مراحل میں منعقد کیے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More