Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

پاکستان اور تھائی لینڈ میں تجارت و سیاحت بڑھانے پر اتفاق، اعلیٰ سطح کے روابط بحال کرنے پر بھی گفتگو

بنکاک: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے تھائی لینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ ایکنیتی نیتھیتھان پراپاس سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تجارت، سیاحت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے سمیت مختلف…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن کا شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ ونگز کو انتخابی شیڈول فوری جاری کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی جانب سے…

پاکستان اور ملائیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ہرِماؤ مارخور-IV مکمل

 پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق ’’ہرِماؤ مارخور-‘‘ کا چوتھا ایڈیشن نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی)، پبی میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج 6 ماہ کے لیے نافذ، 2 ماہ بعد بھی جائزہ ممکن: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج فی الحال چھ ماہ کے لیے نافذ کیا گیا ہے، تاہم حالات کا جائزہ دو ماہ بعد بھی لیا جا سکتا ہے۔ ان کے مطابق گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں وفاقی اقدامات کے خلاف احتجاج یا…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کیوں؟ محسن نقوی نے پارلیمنٹ میں اہم باتیں بتا دیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش تھی کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی نوبت نہ آئے، اس مقصد کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون اور مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی گئی، تاہم معاملات افہام و تفہیم سے حل…

سوات میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

 سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور ضلعی پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ دو دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس جمال مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، عدالتی عملے اور دیگر اہم شخصیات نے…

میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، عدالتی کمیشن کی رپورٹ حکومت کو موصول

کراچی: میر رضا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالتی کمیشن کی رپورٹ محکمہ داخلہ سندھ کے ایڈیشنل سیکرٹری جاوید ابڑو نے وصول کر لی ہے۔ رپورٹ کے بعد واقعے سے متعلق حقائق سامنے آنے کا امکان ہے، تاہم اسے منظر عام پر لانے کا فیصلہ سندھ…

کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ، دونوں وزرائے خارجہ کا اتفاق

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو واحد راستہ قرار دینے پر اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا…

پشاور اسکول حادثہ، 21 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق، مالک گرفتار

پشاور: شہر کے علاقے دیر کالونی میں کالج روڈ پر نجی اسکول کی عمارت گرنے سے 21 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کیں، جبکہ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More