Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بلوچستان بھر میں 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منایا جائے گا، صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے…

 کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے 27 اکتوبر 2026ء کو صوبے بھر میں یومِ سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے، اس موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کی جانب سے…

بلوچستان اسمبلی: سرداری نظام کے خاتمے سے متعلق مولانا ہدایت الرحمن کی قرارداد نمٹا دی گئی، اپوزیشن…

 کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے اور ’’سردار‘‘ و ’’نواب‘‘ جیسے الفاظ بولنے اور لکھنے پر پابندی سے متعلق مولانا ہدایت الرحمن کی قرارداد ایوان میں پیش نہ ہو سکی، اسپیکر عبدالخالق اچکزئی نے قرارداد نمٹا دی، جس کے بعد اپوزیشن…

کوئٹہ: کامیاب مذاکرات کے بعد سبزل روڈ ٹریفک کے لیے بحال

 کوئٹہ: سبزل روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں مری قبیلے کے تین افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر…

گورنر بلوچستان کی زیر صدارت میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے سینیٹ کا پانچواں اجلاس، اہم فیصلے

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے کی سرکاری جامعات میں شفافیت، نظم و ضبط اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں، جن کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکنگ اور اسکورنگ…

کوئٹہ میں رکشہ یونین کا ایسا مطالبہ کہ شہریوں نے ہی مخالفت کردی، آخر معاملہ کیا ہے؟

کوئٹہ میں رکشہ یونین کی جانب سے آن لائن موٹر سائیکل رائیڈ سروسز پر پابندی لگانے کا مطالبہ سامنے آنے پر عوامی حلقوں نے اس کی مخالفت کردی ہے۔ کوئٹہ: رکشہ یونین کا آن لائن بائیک سروسز پر پابندی کا مطالبہ، شہریوں کا دوٹوک مؤقف …

ڈھاڈر میں غیر قانونی ٹو ڈی سروس کے خلاف کارروائی، 26 کاریں بند، 27 گڈز گاڑیوں کے چالان

کوئٹہ، 24 اکتوبر: صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ اور سیکرٹری پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی   بلوچستان عبدالمجید جونجو کی خصوصی ہدایات پر ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں کوئٹہ–جیکب آباد قومی شاہراہ پر غیر قانونی ٹو ڈی کار سروس،…

چینی سرمایہ کاری سے بلوچستان میں ترقی، صنعتی وسعت اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں، بلال خان…

 اسلام آباد: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ پاکستان کی دیرینہ دوستی اور اقتصادی تعاون بلوچستان میں ترقی کے نئے امکانات پیدا کر سکتے ہیں۔ سی پیک اور معدنی منصوبوں میں چینی شراکت داری صوبے کے…

عالمی یومِ ترقیاتی معلومات: ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے دنیا کو گلوبل ویلیج میں تبدیل کر دیا، گورنر بلوچستان

 کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عالمی یومِ ترقیاتی معلومات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انسانی تاریخ میں زرعی، صنعتی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلابات نے انسانی زندگی، معاشرتی ڈھانچے، معیشت اور سیاسی روابط پر گہرے اثرات…

بشنت کمار کے قتل پر صوبائی وزیر سردار کوہیار خان ڈومکی کا اظہارِ افسوس، ملزمان کی فوری گرفتاری کا…

 سبی: صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے بشنت کمار کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر…

صدر آصف علی زرداری کا دورۂ جرمنی مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ

 برلن: صدرِ مملکت آصف علی زرداری جرمن صدر کی دعوت پر جرمنی کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔ برلن ایئرپورٹ پر اعلیٰ جرمن حکام اور سفیرِ پاکستان نے صدرِ مملکت کو الوداع کیا۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے کے تعطل کے بعد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More