Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

صرف 2 یونٹ گیس، 18 ہزار روپے بل! کوئٹہ میں شہریوں کا بڑا سوال، آخر یہ حساب کیسے بنا؟

کوئٹہ: شہر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کے غیر معمولی اور بھاری بھرکم بلوں نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ گیس کا معمولی استعمال کرنے کے باوجود ہزاروں روپے کے بل موصول ہو رہے ہیں، جس سے پہلے ہی مہنگائی کے…

بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی امید روشن، وزیر اعلیٰ نے کس بات کو ناگزیر قرار دے دیا؟

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ انسدادِ پولیو کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہ ہونا ایک حوصلہ افزا پیش رفت ہے، تاہم وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے مسلسل…

گورنر بلوچستان سے ممتاز امریکی بزنس مین تنویر احمد کی ملاقات، اعلیٰ تعلیم اور تجارتی فروغ پر تبادلہ…

 کوئٹہ کے گورنر ہاؤس میں گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے امریکہ سے تشریف لائے نامور پاکستانی تاجر اور معروف سماجی شخصیت تنویر احمد نے ایک اہم ملاقات کی۔ اس نشست کے دوران صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے دائرہ کار کو وسیع کرنے، مستحق و ہونہار…

کوئٹہ: تعلیمی امور کی بہتری کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس

 کوئٹہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل و فیمیل، متعلقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران…

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کا ہنگامی اجلاس: اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار، اہم فیصلے

کوئٹہ   عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بلوچستان کا ایک اہم و ہنگامی اجلاس قائم مقام صوبائی صدر جمال الدین رشتیا کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس مشترکہ اجلاس میں اے این پی کی صوبائی کابینہ، مرکزی عہدیداروں، پارلیمانی پارٹی، نیشنل لائرز فورم اور…

نوشکی: بازار میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں پر تاجروں کا اظہارِ تشویش، پولیس گشت بڑھانے کا مطالبہ

نوشکی: انجمن تاجران کے وفد نے سید احمد شاہ کلانی، مولوی عبدالواحد ساسولی، ٹکری احمد جان مینگل، ممتاز احمد مینگل، عبدالمالک مینگل اور ارباب صفی کی قیادت میں ڈی ایس پی جہانذیب حبیب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس ایچ او سٹی تھانہ…

لسبیلہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، وین اور بس میں تصادم سے 12 افراد جاں بحق

لسبیلہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر وین اور بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب…

23 سال بعد پاکستانی صدر کا جرمنی کا دورہ، آصف زرداری کو گارڈ آف آنر پیش

برلن: صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں جرمن وزارت دفاع میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ صدر آصف علی زرداری کی جرمن وزارت دفاع آمد پر جرمنی کے صدر فرینک…

پنجاب میں سموگ کے خاتمے، گرین انرجی اور معاشی ترقی کیلئے پاک چین تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب سے چینی ڈپٹی ہیڈ آف مشن نے ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات، سی پیک، معاشی ترقی، ماحولیاتی تحفظ، ٹیکنالوجی، صحت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد جہاں ملے، کچل دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا اور انہیں جہاں بھی پایا گیا، مؤثر انداز میں نشانہ بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More