براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
ریاض: بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے شہری زخمی، گھر اور گاڑی متاثر
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بیلسٹک میزائل کو تباہ کیے جانے کے بعد اس کا ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی ہوگیا، جبکہ ایک رہائشی مکان اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
سعودی دارالحکومت میں میزائل تباہ ہونے کے بعد اس کے ٹکڑے گرنے سے ایک رہائشی…
جرمن چانسلر کا ایران سے عدم استحکام پھیلانے والی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیاں بند کرے اور تنازعات کے حل کے لیے سنجیدہ مذاکرات کا راستہ اپنائے۔
سعودی ولی عہد کے ساتھ گفتگو کے دوران حوثی ملیشیا کے حملوں، بشمول ریاض…
ٹرمپ کی حوثیوں کو دھمکی، ایران کی معیشت اور عسکری طاقت پر بھی تنقید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حوثی ملیشیا پر دوبارہ سرگرم ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال قبل شدید بمباری کے بعد حوثیوں کی درخواست پر حملے روک دیے گئے تھے، تاہم اب وہ دوبارہ سامنے آگئے ہیں۔
ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ…
امریکا نے ایران کی طاقت اور استحکام کا غلط اندازہ لگایا: پاسدارانِ انقلاب
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ سیاسی امور کے نائب سربراہ یداللہ جوانی نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے استحکام اور بحرانوں سے نمٹنے کی صلاحیت کو سمجھنے میں ناکام رہا۔
یداللہ جوانی کا کہنا تھا کہ…
ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کون ہیں؟ اہم چیلنجز سامنے آگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ کیٹی زکریا پیر سے وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکرٹری کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گی، جبکہ ان کی پہلی تعارفی پریس بریفنگ منگل کی صبح ساڑھے 9 بجے مقرر کی گئی ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے این پی آر کے…
صنعا میں ممکنہ حملے کا خدشہ، شہریوں کو متاثرہ علاقے خالی کرنے کی ہدایت
سعودی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے صنعا کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ممکنہ حملے کے پیش نظر نشان زدہ علاقے کو فوری طور پر خالی کردیں۔
ترکی المالکی کے مطابق شہریوں کی جان و سلامتی یقینی بنانے کے لیے ممکنہ ہدف کی نشاندہی پر مشتمل نقشہ بھی…
برطانیہ کا سعودی عرب کی حمایت جاری رکھنے اور ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان
اینڈی برنہم کے مطابق، برطانوی طیارہ سعودی عرب کی معاونت میں اب تک 14 آپریشنل مشنز مکمل کر چکا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ برطانیہ حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا۔
برطانوی وزیراعظم نے آر اے ایف فیئرفورڈ میں پیش آنے والے…
ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، امدادی کارروائیاں شروع، دونوں ڈرائیور زیرِ حراست
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حادثہ ترکی کے صوبے مانیسا میں ایک شاہراہ کے داخلی مقام کے قریب پیش آیا، جہاں سیاحتی شہر بورسا اور ساحلی شہر ازمیر کے درمیان واقع سڑک پر مسافر بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔
ترکی کے وزیر داخلہ مصطفیٰ…
بھارت میں 13 کروڑ ووٹرز کے نام خارج کرنے کا الزام، نئی دہلی میں سکیورٹی سخت
بھارت کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مخالف 13 کروڑ ووٹرز کے نام انتخابی فہرستوں سے خارج کیے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔…
روس میں یانڈیکس پر غیر معمولی سائبر حملے، ڈیٹا سینٹرز کی سکیورٹی بڑھانے پر غور
روسی وزیرِ ڈیجیٹل ترقی مقصوت شادایف نے سٹیٹ ڈوما میں خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ یانڈیکس کو غیر معمولی نوعیت کے بڑے سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ان کے مطابق وزارتِ ڈیجیٹل ترقی اور وزارتِ دفاع ڈیٹا سینٹرز سمیت اہم ڈیجیٹل تنصیبات کے…