Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود ایرانی جیٹ فیول میانمار پہنچ گیا

تہران: امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران جیٹ فیول میانمار پہنچانے میں کامیاب ہوگیا، جبکہ ایرانی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی متعدد کھیپیں بھی خطے سے باہر روانہ کی گئیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی جیٹ فیول لے جانے والا…

ایران امریکا کے عزائم ناکام بنا دے گا، مسعود پزشکیان کا اعلان

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دے گا، دشمن ایرانی عوام میں بے چینی اور احتجاج بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم قومی اتحاد اور باہمی تعاون سے ان عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔…

نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہیں ہوگی، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے مقررہ شیڈول کے مطابق فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی۔ ٹرمپ کے مطابق سزائے موت کو براہِ راست نشر کرنے سے دنیا کو…

روس اور ترکی میں تجارتی و توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاقِ رائے

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ان کے ترک ہم منصب ہاکان فیدان نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات…

مدینہ منورہ کی جانب میزائل حملے کا دعویٰ، حوثیوں کی تردید

صنعا: یمن کے حوثی گروپ نے مدینہ منورہ کے علاقے کی جانب میزائل داغنے کی تردید کرتے ہوئے سعودی عرب کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حوثیوں کا یہ بیان سعودی عرب کی جانب سے مدینہ منورہ کے علاقے کی طرف آنے والے…

ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، مطالبات مانے بغیر جنگ ختم نہیں ہوگی؟

تہران: ایران نے امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپنے مطالبات تسلیم کرائے بغیر پیچھے نہیں ہٹے گا، تاہم تہران نہ غیرمعینہ مدت تک جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے اور نہ ہی طویل مذاکرات میں الجھنے کا خواہاں ہے۔…

اسرائیل کا بڑا دفاعی معاہدہ، جدید اپاچی ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری

اسرائیل نے اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے جدید جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز  اسرائیل کے مطابق حکومت نے دفاعی خریداری کے لیے وزارتِ دفاع کو ایک ارب شیکل منتقل کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد معاہدے پر…

لبنان اور ایران کا اہم رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

بیروت: لبنان کے صدر جوزف عون اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور تنازعات کے حل کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لبنانی صدر جوزف عون اور ایرانی وزیر خارجہ…

وسکونسن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست وسکونسن میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئ خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ وسکونسن ڈیلز کے قریب قصبے ڈیلونا میں پیش آیا۔ طیارے میں 5 افراد اور ایک بچہ سوار تھا، جو…

آبنائے ہرمز میں دو تجارتی جہازوں پر حملے، معمولی نقصان

تہران: آبنائے ہرمز میں دو تجارتی جہاز نامعلوم پروجیکٹائلز کا نشانہ بن گئے، دونوں جہازوں کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ایجنسی کے مطابق دونوں واقعات میں جہازوں کو معمولی نقصان پہنچا، تاہم دونوں نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More