Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ایران کے جوہری پروگرام کی بحالی روکنے کے لیے طویل مدتی ضمانتیں چاہتے ہیں: جے ڈی وینس

 واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں بعض پہلوؤں سے فیصلہ کن کامیابی حاصل کر چکا ہے اور ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اب تہران سے طویل مدتی اور قابلِ تصدیق…

ایران کا آبنائے ہرمز بند رکھنے کا اعلان، بحری جہازوں کو سخت وارننگ

 تہران: ایران کی پاسداران انقلاب نیوی نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو بند قرار دیتے ہوئے دنیا بھر کے بحری جہازوں کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے…

بغداد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا 52واں اجلاس شروع، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف

 بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا 52واں اجلاس شروع ہوگیا، جس کا افتتاح عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عراقی وزیراعظم نے علاقائی کشیدگی کم کرنے کے…

خطے میں پائیدار امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے: ایران

 تہران: ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ ان کے مطابق کسی ایک محاذ پر بھی لڑائی جاری رہنے کا مطلب ہے کہ پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے…

مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ

 مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں ابو فلاح میں اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی کسانوں اور کوریج کرنے والی امریکی فوٹو جرنلسٹ ہیڈی لیوائن پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین اور میڈیا رپورٹس کے…

ٹرمپ نے روس پر نئی پابندیوں کا بڑا حصہ معطل کر دیا، ایران کی قیادت ختم ہونے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے مجوزہ منصوبے کے بڑے حصے کو معطل کر دیا ہے، جبکہ ایران کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی قیادت ختم ہو چکی ہے اور اب بات چیت کے لیے کوئی نہیں بچا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے…

روس کا پرامن یورپی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگانے کا ارادہ نہیں: ماریہ زخارووا

ماسکو: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی امتیازی پالیسیوں کے باوجود روس پرامن سوچ رکھنے والے یورپی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ پریس بریفنگ کے دوران ماریہ زخارووا…

امریکا، ایران جنگ سے عراق کو 60 ارب ڈالر کا نقصان

 بغداد: مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے باعث عراق کو تقریباً 60 ارب ڈالر کا معاشی نقصان پہنچا ہے، جبکہ تیل کی برآمدات میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ اور مہنگائی نے ملکی معیشت کو شدید دباؤ سے دوچار کردیا ہے۔ عالمی…

سعودی اتحاد کا ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

ریاض: سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ بحیرہ احمر میں دو کروز میزائل بھی مار گرانے کی اطلاع دی ہے۔  بحیرہ احمر میں دو کروز میزائل اور ریاض سمیت مختلف علاقوں میں تین ڈرونز بھی مار…

پوتن کا مقصد یوکرین کو تباہ کرنا ہے، زیلنسکی کا الزام

 کیف: یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن یوکرین کو مکمل طور پر تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے مطابق گزشتہ روز یوکرین پر ایک ہزار ڈرونز سے حملے کیے گئے۔ زیلنسکی نے کہا کہ امریکا کا مؤقف ہے کہ ان کے ساتھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More