براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
پیوٹن اور امریکی ایلچی کی ملاقات، یوکرین جنگ اور ایران کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کے درمیان ملاقات میں یوکرین جنگ کے خاتمے، امن مذاکرات کی بحالی اور ایران کی صورتحال سمیت اہم عالمی امور پر گفتگو کی گئی۔
روسی صدارتی دفتر کریملن کے مطابق صدر پیوٹن نے…
پوتن کی ٹرمپ سے چین میں ممکنہ ملاقات پر امریکی نمائندے سے گفتگو کی خواہش
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات کے حوالے سے اپنے خیالات امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔
روسی صدر نے اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کے دوران کہا کہ یوکرین…
فرانس میں بدامنی کے بعد جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ، حکومت کا امن بحال کرنے پر زور
پیرس: فرانس میں پرتشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد وزیراعظم سیبسٹین لیکورنو نے مقامی حکام کو پیر کی شام سے جزوی کرفیو نافذ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ملک میں امن و…
یمن: حوثیوں کے میزائل حملے میں 53 سے زائد افراد ہلاک، 200 سے زیادہ زخمی
صنعا: یمن کے صوبے شبوا میں حوثی جنگجوؤں کے تین بیلسٹک میزائل حملوں کے نتیجے میں 53 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ حملوں میں سرکاری فورسز کے زیر استعمال فوجی تربیتی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے…
قطر کا علاقائی شراکت داروں کے ساتھ نئے دفاعی اتحاد کا اعلان جلد متوقع
دوحہ: قطر نے علاقائی شراکت داروں کے تعاون سے نئی دفاعی شراکت داری قائم کرنے کی تیاری تیز کر دی ہے، جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔
گلوبل سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے نائب وزیراعظم شیخ سعود بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا کہ علاقائی ممالک…
جی سی سی کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان
منامہ: خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے مسلسل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جی سی سی کی…
ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت کا اعلان، دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے کی اپیل
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی انتخابات میں اپنے اتحادی اور موجودہ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے اسرائیلی عوام سے انہیں دوبارہ وزیراعظم منتخب کرنے کی اپیل کردی۔
ٹرمپ نے نیتن یاہو کو ’’عظیم جنگجو…
ایران کی سات روزہ تجویز برقرار، چھٹے روز آبنائے ہرمز کھولنے اور ساتویں روز مذاکرات کی پیشکش: عباس…
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کو پیش کی گئی ایران کی سات روزہ تجویز اب بھی برقرار ہے، امریکی شرائط تسلیم کیے جانے کی صورت میں چھٹے روز آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، جبکہ ساتویں روز مذاکرات کا آغاز ہوگا۔
بغداد میں…
ایران کے نئے وزیر دفاع کی امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ، جارحیت پر بھرپور جواب دینے کا اعلان
تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے مہرداد اخلاقی کی بطور وزیر دفاع اور مسلح افواج کی لاجسٹکس کے وزیر تقرری کی منظوری دے دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان کے حق میں 237 ووٹ ڈالے گئے، جبکہ 15 ارکان نے مخالفت کی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 5 اکتوبر کو…
نجران میں سعودی ہیلی کاپٹر تباہ، اتحاد فورس کے 2 اہلکار جاں بحق
ریاض: سعودی عرب کے علاقے نجران میں اے ایچ-6 آئی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں سعودی اتحاد فورس کے عملے کے دو ارکان جاں بحق ہوگئے۔
سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ…