Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

سفارش اور سیاسی وابستگی نہیں، میرٹ پر عوامی خدمت یقینی بنا رہے ہیں: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبوں، انتظامی اصلاحات اور عوامی فلاح کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے…

پاکستان کا تہذیبی ورثہ کسی ایک قوم کی ملکیت نہیں، پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہے: مصدق ملک

 نئی دہلی: وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی اصل خوبصورتی مختلف ثقافتوں، تاریخی تجربات اور فکری شناختوں کے تنوع میں پوشیدہ ہے، پاکستان کی تہذیبی شناخت بھی مختلف خطوں اور قدیم تہذیبوں کے امتزاج سے تشکیل پائی…

سندھ کے نوجوانوں کیلئے عالمی روزگار کے دروازے کھولنے کی تیاری، فری لانسنگ کا نیا نظام متعارف کرانے…

 کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے ہنرمند نوجوانوں کو بین الاقوامی فری لانسنگ مارکیٹ تک رسائی دینے اور گھر بیٹھے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے مطابق آئی ورک فار سندھ…

پاکستان میں آج سونے کا ریٹ: 21 نومبر 2026 کو فی تولہ سونا 3 لاکھ 79 ہزار 836 روپے

کراچی: پاکستان میں آج سونے کا ریٹ 4 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ 21 نومبر 2026 کو 24 قیراط سونا 3 لاکھ 79 ہزار 836 روپے فی تولہ اور 3 لاکھ 25 ہزار 648 روپے فی 10 گرام ہے۔…

دہشت گردی کے خلاف پاک انڈونیشیا افواج کی اہم مشق مکمل، جوانوں نے کیا سیکھا؟

راولپنڈی: پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج کے درمیان مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’ایلنگ اسٹرائیک تھری‘ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ مشترکہ فوجی مشق 9 نومبر کو شروع ہوئی تھی، جس کا…

 سعودی عرب پر حوثیوں کا حملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ…

پولیس افسران کی شامت آگئی! 240 اہلکار محکمانہ کارروائی کی زد میں، 4 برطرف

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس میں محکمانہ احتساب کے تحت 240 افسران کے خلاف مختلف سزاؤں کے احکامات جاری کر دیے گئے، جبکہ چار پولیس افسران کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اردل روم کے دوران افسران کی کارکردگی،…

بلاول بھٹو کا وزیراعظم شہباز شریف کی حمایت کا اعلان، 5 سالہ مدت مکمل کرنے کی خواہش کا اظہار

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھ مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وزیراعظم اپنی آئینی پانچ سالہ مدت مکمل کریں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

پاکستان اور بھارت کے درمیان تہذیبی مکالمہ ناگزیر ہے، مصدق ملک کا نئی دہلی میں اظہارِ خیال

نئی دہلی:  وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت سمیت خطے کے ممالک کے درمیان تہذیبی روابط اور مکالمے کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تہذیبی مکالمے میں…

عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن برقرار رکھنے کا عزم، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اہم اعلان

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑی جدوجہد اور قربانیوں کے بعد حاصل ہونے والے امن و استحکام کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More