براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
بسنت 2027 کے خلاف درخواست مسترد، لاہور ہائیکورٹ کی نوٹیفکیشن کے ساتھ دوبارہ رجوع کرنے کی ہدایت
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کے 10 روزہ انعقاد کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ نوٹیفکیشن کے ساتھ دوبارہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
جسٹس شہرام سرور چوہدری نے شہری شاہد اسلام کی درخواست پر سماعت کی۔…
پشاور اسکول چھت حادثہ، گورنر خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب
پشاور: اسکول کی چھت گرنے کے واقعے پر گورنر خیبرپختونخوا نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا، جس میں حادثے کی تحقیقات اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے انکوائری رپورٹ…
شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی 75ویں برسی منائی گئی
شہیدِ ملت لیاقت علی خان قائداعظم محمد علی جناح کے قریبی ساتھی اور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کے اہم رہنما تھے۔ سیاسی بصیرت، اصول پسندی اور قومی خدمات کے اعتراف میں انہیں ’’قائدِ ملت‘‘ کا خطاب دیا گیا۔
کراچی: پاکستان کے پہلے وزیراعظم…
گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے، شیڈول جاری
گلگت: گلگت بلتستان کے شہری علاقوں میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے، جس کے لیے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ضروری ترامیم کے بعد انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ انتخابات چار مراحل میں منعقد کیے جائیں گے۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ…
پاکستان اور تھائی لینڈ میں تجارت و سیاحت بڑھانے پر اتفاق، اعلیٰ سطح کے روابط بحال کرنے پر بھی گفتگو
بنکاک: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے تھائی لینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ ایکنیتی نیتھیتھان پراپاس سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تجارت، سیاحت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے سمیت مختلف…
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن کا شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ ونگز کو انتخابی شیڈول فوری جاری کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی جانب سے…
پاکستان اور ملائیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ہرِماؤ مارخور-IV مکمل
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق ’’ہرِماؤ مارخور-‘‘ کا چوتھا ایڈیشن نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی)، پبی میں اختتام پذیر ہو گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو…
خیبرپختونخوا میں گورنر راج 6 ماہ کے لیے نافذ، 2 ماہ بعد بھی جائزہ ممکن: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج فی الحال چھ ماہ کے لیے نافذ کیا گیا ہے، تاہم حالات کا جائزہ دو ماہ بعد بھی لیا جا سکتا ہے۔ ان کے مطابق گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں وفاقی اقدامات کے خلاف احتجاج یا…
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کیوں؟ محسن نقوی نے پارلیمنٹ میں اہم باتیں بتا دیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش تھی کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی نوبت نہ آئے، اس مقصد کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون اور مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی گئی، تاہم معاملات افہام و تفہیم سے حل…
سوات میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک، 2 فرار
سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور ضلعی پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ دو دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…