براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے، حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس جمال مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔
تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، عدالتی عملے اور دیگر اہم شخصیات نے…
میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، عدالتی کمیشن کی رپورٹ حکومت کو موصول
کراچی: میر رضا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالتی کمیشن کی رپورٹ محکمہ داخلہ سندھ کے ایڈیشنل سیکرٹری جاوید ابڑو نے وصول کر لی ہے۔ رپورٹ کے بعد واقعے سے متعلق حقائق سامنے آنے کا امکان ہے، تاہم اسے منظر عام پر لانے کا فیصلہ سندھ…
کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ، دونوں وزرائے خارجہ کا اتفاق
دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو واحد راستہ قرار دینے پر اتفاق کیا ہے۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا…
پشاور اسکول حادثہ، 21 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق، مالک گرفتار
پشاور: شہر کے علاقے دیر کالونی میں کالج روڈ پر نجی اسکول کی عمارت گرنے سے 21 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کیں، جبکہ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں…
سفید چھڑی کا عالمی دن: وزیراعظم اور صدر مملکت کا خصوصی افراد کو بااختیار بنانے پر زور
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر بصارت سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ، خودمختاری اور معاشرتی شمولیت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولتسیف نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ سکیورٹی تعاون کے فروغ پر…
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون ناگزیر ہے: مصدق ملک
آئس لینڈ: وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان گلیشیئرز کے پگھلاؤ، سطح سمندر میں اضافے اور شدید موسمی واقعات سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔
آرکٹک سرکل اسمبلی…
خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترقی کیلئے ناگزیر ہے: یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا، ان کے حقوق کا تحفظ اور انہیں یکساں مواقع فراہم کرنا معاشرتی ترقی کے اہم تقاضے ہیں۔
دخترانِ پاکستان ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا…
سینیٹ میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق قرارداد منظور کر لی۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے قرارداد ایوان میں پیش کی، جس کی منظوری کے بعد اپوزیشن نے ایوانِ بالا سے واک آؤٹ کر دیا۔
…
وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیے، جبکہ سلمان اکرم…