براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، دہشتگردی کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا: بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت صدرِ مملکت کو ایمرجنسی نافذ کرنے کا اختیار حاصل ہے اور خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آخری آپشن تھا۔…
پاکستان اور روس کا منظم جرائم، سائبر کرائم اور منشیات کی سمگلنگ روکنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور روس نے مشترکہ مفادات کے مختلف شعبوں میں تعاون مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ملاقات میں منظم جرائم کی روک تھام، معلومات…
اسحاق ڈار اور عمانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور عمان کے وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات پاکستان اور عمان کے آٹھویں مشترکہ وزارتی اجلاس سے قبل ہوئی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور عمان کے قریبی برادرانہ…
کراچی میں ہندو برادری کا تہوارِ نوراتری مذہبی جوش و جذبے سے جاری
کراچی: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار نوراتری مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ تقریبات کے دوران رنگا رنگ ملبوسات، موسیقی پر گربا اور ڈانڈیا رقص خوشیوں کے رنگ بکھیر رہے ہیں۔
رنگا رنگ ملبوسات، گربا اور ڈانڈیا رقص…
وزیراعظم شہباز شریف کی مکہ ڈیفنس الائنس کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مکہ ڈیفنس الائنس کے پہلے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود نے ملاقات کی، جس میں دفاعی اور تزویراتی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے پر لیفٹیننٹ…
وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا
قرض کی رقم کا 25 فیصد اے ٹی ایم کے ذریعے نقد حاصل کرنے کی سہولت، گوشت کی برآمدات میں ایک سال کے دوران 9 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ
لائیو سٹاک کارڈ فیز 2: فارمرز کو 16 ارب 20 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دینے کا فیصلہ
بریفنگ…
کوئٹہ طیارہ حادثہ: شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ میں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دونوں افسران کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نائب وزیراعظم، وزیر اطلاعات اور اعلیٰ سول و عسکری حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
آئی…
ریلوے حادثہ: ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، حنیف عباسی
ملتان: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی اور متاثرین کی مالی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث کسی بھی شخص کو رعایت نہیں دی جائے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ…
وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد کی اہم ملاقات آج متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات متوقع ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور نئے پیش کیے جانے والے بلز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کا وفد خالد…
روسی وزیر داخلہ کا اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف
اسلام آباد: روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف نے اسلام آباد پولیس لائنز میں پولیس کی شاندار پریڈ کا معائنہ کیا، جہاں خصوصی دستوں نے انہیں سلامی پیش کی اور پاکستان و روس کے قومی ترانے بجائے گئے۔
ولادیمیر کولاکولتسیف کو پولیس لائنز…