Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

 انطالیہ:   وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ترکیہ کے شہر انطالیہ میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور ایران کے تعلقات مزید مستحکم بنانے، علاقائی صورتحال اور خطے میں پائیدار امن کے قیام پر تبادلہ خیال کیا…

جماعت اسلامی پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر ڈٹ گئی، 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

 لاہور:   امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ دہراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی احتجاجی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹے گی، 29 نومبر کو مینار پاکستان پر بڑا جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس…

پاکستان کے لیے ایل این جی خریدنا مزید مہنگا ہوگیا، ایک کارگو کی قیمت 27 ارب روپے سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کی آئندہ دو ماہ کے لیے ایل این جی درآمد مہنگے سودوں کی زد میں آگئی، عالمی سپلائرز نے اسپاٹ خریداری کے لیے بھاری نرخ پیش کر دیئے۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے دسمبر اور جنوری میں ترسیل کے لیے موصول…

عظمیٰ بخاری کی سالک حسین پر کڑی تنقید، چودھری خاندان کی سیاست کو نقصان پہنچانے کا الزام

لاہور:   وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سالک حسین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گفتگو سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں، چودھری خاندان کو پہلے مونس الٰہی نے مشکل میں ڈالا اور اب سالک حسین نے نیا امتحان…

کرک میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام، بھاری فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار

کرک:   خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس نے چیک پوسٹ چنغوص پر دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا، کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ ڈی پی او کرک فضل واحد کے مطابق دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں…

عمران خان کا رات گئے پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، آنکھ میں انجکشن لگا کر ڈسچارج کر دیا گیا

راولپنڈی:   بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو رات گئے طبی معائنے اور آنکھوں کے علاج کے لیے اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا، جہاں طبی معائنے کے بعد انہیں واپس جیل بھیج دیا گیا۔ پمز ہسپتال انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیے…

وزیراعظم شہباز شریف موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کیلئے تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف عالمی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان،…

مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، سعودی عرب اور ترکیے سے شراکت داری کی علامت ہے: اسحاق ڈار

 اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیے کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے، یہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ علاقائی امن اور استحکام کے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔ اسلام آباد پالیسی…

منشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی عدالت میں پیش، شریک ملزمہ مفرور قرار

 کراچی: انسدادِ منشیات کی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں شریک ملزمہ نسیم بی بی کو مفرور قرار دیتے ہوئے اس کے اور جاوید کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی انسدادِ منشیات عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جس…

ایس سی او سمٹ سے قبل اسلام آباد کے ہوٹلوں کا معیار عالمی سطح پر لانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایس سی او سمٹ سے قبل دارالحکومت کے ہاسپٹیلٹی سیکٹر کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور غیر ملکی مہمانوں کے استقبال کے لیے تمام انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More