براؤزنگ زمرہ
پاکستان
کرپشن کے الزامات لگانے والے حکومت میں کیوں بیٹھے ہیں، استعفیٰ دے کر گھر جائیں: مریم نواز
جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے والے خود اقتدار میں کیوں بیٹھے ہیں، انہیں چاہیے کہ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔
جہلم میں اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ…
نئے صوبوں کے مطالبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا: مصطفیٰ کمال
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے واضح کیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، ملک کو بچانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی، جس میں وزارت…
خاتون اینکر ربیعہ احسن قتل کیس، گرفتار شوہر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی: خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ان کے شوہر احسن طاہر کو عدالت نے مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ملزم احسن طاہر کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سینئر سول جج راولپنڈی محمد نصراللہ وٹو کی عدالت…
واشنگٹن: ٹرمپ نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکی سفیر نامزد کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان میں امریکی سفیر کے عہدے کے لیے موجودہ ناظم الامور نیٹلی بیکر کو نامزد کردیا ہے، جبکہ ان کی نامزدگی حتمی منظوری کے لیے امریکی سینیٹ کو بھجوا دی گئی ہے۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق…
تھرپارکر کے خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کریں گے، بی آئی ایس پی کا سندھ حکومت کو ڈیٹا…
سندھ حکومت کی جانب سے تھرپارکر کو خشک سالی سے متاثرہ آفت زدہ علاقہ قرار دیے جانے کے بعد چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اسی روز ضلع تھرپارکر پہنچ گئیں۔ انہوں نے مٹھی، بدین اور عمرکوٹ کا دورہ کیا اور یقین دہانی کرائی…
راولاکوٹ فائرنگ کا زخمی سندھ رینجرز اہلکار نائیک بوستان خان شہید ہوگیا
اسلام آباد: راولاکوٹ میں 5 نومبر کو آزاد جموں و کشمیر پولیس کی چوکی پر کالعدم تنظیم کے مسلح شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا سندھ رینجرز کا اہلکار نائیک بوستان خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔
آزاد کشمیر پولیس کے ترجمان…
پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثی حملے کی کوشش کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی آرامکو کی انتظامی عمارت کو حوثیوں کی جانب سے نشانہ بنانے کی کوشش پر سخت ردعمل دیتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس 15 اور 16 نومبر کو ہوگا
اسلام آباد: پاکستان 15 اور 16 نومبر کو اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا، اجلاس میں افغان طالبان حکومت کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے اس…
لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں نمایاں کمی، ایئر کوالٹی انڈیکس 208 پر آ گیا
لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرحد پار دیوالی کی آتش بازی سے آنے والی آلودگی کے باوجود لاہور کی فضائی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے اور شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس کم ہو کر 208 ریکارڈ کیا گیا ہے۔…