Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ضمنی انتخابات میں عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا: عظمیٰ بخاری

لاہور:  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج عوام کی جانب سے وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی پر اعتماد کا واضح ثبوت ہیں، عوام نے خدمت اور ترقی کے بیانیے کو کامیاب بنایا ہے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے ضمنی…

وزیراعظم یوتھ لون اسکیم: قرضوں کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کے لیے قرضوں کی زیادہ سے زیادہ حد 75 لاکھ روپے سے بڑھا کر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم…

ضمنی انتخابات: پی پی 203 چیچہ وطنی میں ن لیگ کامیاب، این اے 77 میں بھی برتری برقرار

 لاہور: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد اسد حنیف نے میدان مار لیا، جبکہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ میں بھی ن لیگی امیدوار راشد بشیر ورک کو برتری حاصل ہے۔ غیر حتمی اور…

علامہ اقبال کا 149 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں تقریبات

 اسلام آباد: پاکستان کا خواب پیش کرنے اور اپنی شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں میں بیداری کی روح پھونکنے والے عظیم مفکر، حکیم الامت اور شاعر مشرق علامہ سر محمد اقبال کا 149 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ علامہ…

کراکو فائرنگ واقعہ، وزیراعظم شہباز شریف کا پولینڈ سے اظہارِ تعزیت

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پولینڈ کے شہر کراکو میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ…

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

 لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، معاشی معاملات اور حکومتی اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو خیبر…

وی آئی پی دورے کے باعث امتحان ملتوی کرانے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وی آئی پی دورے کے پیش نظر کمپیوٹر سائنس کا ضمنی امتحان ملتوی کرانے کی کوشش پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا کو عہدے سے ہٹا دیا، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف…

پاکستان میں 12 نئے انتظامی یونٹس بنانے چاہئیں، خواجہ آصف

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 12 انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز پر غور کیا جانا چاہئے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ…

 چھ کروڑ مستفید، بی آئی ایس پی نے بڑا اعلان کردیا

بدین: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کے تحت دی جانے والی مالی معاونت کوئی خیرات نہیں بلکہ مستحق خاندانوں کا قانونی حق ہے، ملک بھر میں 6 کروڑ سے زائد افراد اس پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں،…

شہباز شریف کی آذربائیجان کے یومِ فتح پر صدر الہام علیوف اور عوام کو مبارکباد

 اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے یومِ فتح کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر صدر الہام علیوف اور آذربائیجان کی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 نومبر آذربائیجان کی بہادر قوم کے عزم، حوصلے اور لازوال قربانیوں کی علامت ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More