براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور کی تین جامعات کے دورے، طلبہ و اساتذہ سے اہم امور پر گفتگو
لاہور: (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور کی تین بڑی جامعات کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستوں میں شرکت کرتے ہوئے قومی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ترجمان پاک فوج نے یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی…
رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر
رائیونڈ: رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے لاکھوں فرزندانِ اسلام نے شرکت کی۔ اجتماع کا اختتام بھارت کے معروف عالمِ دین مولانا زبیر الحسن کی رقت آمیز اجتماعی…
مریم نواز نے تبلیغی اجتماع کے شرکا کے لیے بڑا اعلان کر دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے افراد کے لیے مفت سفری سہولت کا انتظام کر دیا گیا۔
حکومت پنجاب کی جانب سے 5 سے 8 نومبر 2026 تک اجتماع کے شرکا کی آمدورفت آسان بنانے کے…
فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، دھوئیں سے 2 ورکرز متاثر، ہسپتال منتقل
فیصل آباد: چک جھمرہ میں واقع ایف آئی ڈی ایم سی کی الرحمان کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث دو مزدور متاثر ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق فیکٹری میں زائلین کیمیکل کے ڈرموں میں اچانک آگ بھڑک…
آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ایک روزہ سوگ کا اعلان
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ کل ضلع بھمبر میں ادا کی جائے گی۔
سابق صدر ریاست کے انتقال پر آزاد کشمیر حکومت نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔
حکومتی اعلان کے مطابق یوم سوگ کے…
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عطاء اللہ تارڑ کو الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری
گوجرانوالہ: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کے دوران مبینہ طور پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا۔
ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے…
چینی سرمایہ کاروں کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی، جس میں صوبے میں سرمایہ کاری کے مواقع اور مشترکہ منصوبوں کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ارباب…
روبینہ خالد کا تھرپارکر اور بدین کا دورہ
اسلام آباد
07 نومبر 2026
چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا کل اور پرسوں خصوصی دورہ تھرپارکر، بدین اور مٹھی میں بی آئی ایس پی بینفشری خواتین اور ان کے خاندانوں سے ملاقاتیں کریں گی، شکایات سنیں گی
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام…
بی آئی ایس پی کے مستحقین کے لیے خوشخبری، 300 افراد کو مفت فنی و پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنے کا فیصلہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ کی جانب سے Pak-Austria Fachhochschule Institute of Applied Sciences and Technology(PAF-IAST)، ہری پور کے اشتراک سے رہائشی بنیادوں پر فنی و پیشہ ورانہ مہارتوں کی ترقی کے پائلٹ پروگرام کی منظوری
بینظیر…
پاکستان اور سوڈان کا سکیورٹی، پولیس ٹریننگ اور سائبر کرائم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر…
اسلام آباد: پاکستان اور سوڈان نے سکیورٹی، داخلی امور، پولیس تربیت، ادارہ جاتی روابط، نادرا اور سائبر کرائم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کر لیا، جبکہ سائبر کرائم کے شعبے میں جلد باضابطہ معاہدے پر دستخط کرنے کا…